لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1681جو لوگ کسی بھی دین الھی اور تشیع کی راه کے بارے میں آگاھی نھیں رکھتے ھیں اور پھر بھی یه کھنا که سعادت تک پھنچنے کی راه صرف تشیع ھے، کیا یه موضوع عدل الھی کے منافی نھیں ھے؟download-disicon-7
1682جو مياں بيوى اپنى آمدنى کو مشترکہ طورپر گھر کى ضروريات ميں خرچ کرتے ہيں کيا ان کے لئے ممکن ہے کہ مشترکہ طورپر اپنے خمس کى تاريخ کا تعين کريں؟download-disicon-7
1683جو والدين دينى فرائض پر مکمل اعتقاد نہ رکھنے کى بنا پر انہيں اہميت نہ ديتے ہوں ان کے ساتھ بيٹے کو کيا سلوک روا رکھنا چاہيے؟download-disicon-7
1684جو پانى بذات خود گاڑھا ہے اس سے وضو اور غسل کرنے کا حکم کيا ہے ؟ جيسے سمندر کا پانى جو نمکيات کى کثرت کى وجہ سے گاڑھا ہوچکا ہے يا اروميہ کى جھيل کا پانى يا اس سے بھى زيادہ گاڑھا پاني؟download-disicon-7
1685جو کپڑے گھر کى آٹوميٹک کپڑے دھونے والى مشين ميں دھوئے جاتے ہيں، کيا وہ پاک ہو جاتے ہيں يا نہيں؟download-disicon-7
1686جو گھر ماضى ميں غير مخمس مال سے تعمير کيا گيا ہے کيا اس پر خمس ہے؟ اگر خمس واجب ہے تو کيا موجودہ قيمت کو مد نظر رکھ کر خمس نکالا جائے گا يا جس سال اسے تعمير کيا گيا ہے اس سال کى قيمت کے مطابق؟download-disicon-7
1687جواب حاضر ھيںdownloadicon-2
1688جواب حاضر ہےdownload-disicon-2
1689جواب کے بارے ميں معلوماتdownload-disicon-0
1690جوابات آيۃ اللہ کورانيdownload-disicon-2
1691جوانوں کي فقهي مسائلdownloadicon-2
1692جيسا کہ آپ جانتے ہيں ابتدائے ماہ اور آخر ماہ ميں چاند حسب ذيل حالتوں ميں سے کسى ايک حالت ميں ہوتا ہے: ١۔ چاند کا غروب، غروب آفتاب سے پہلے ہے۔ ٢ ۔چاند اور سورج دونوں کا غروب ايک ساتھ ہے۔ ٣۔ چاند کا غروب ...download-disicon-7
1693جيسا کہ آپ کو معلوم ہے علم اصول فقہ ميں "اجتہاد متجزي" کے عنوان سے ايک مسئلہ کے بارے ميں بحث کى جاتى ہے، کيا امام خمينى کا مرجعيت کو قيادت سے الگ کرنا اجتہاد متجزى کى جانب ايک قدم ہے؟download-disicon-7
1694جيسا کہ حضرت علي (عليہ السلام) سے منقول روايت ميں ہے کہ: "عقول النساء فى جمالهنّ و جمال الرّجال فى عقولهم"،يعني:"عورتوں کي عقل ان کے جمال و خوبصورتي ميں ہوتي ہے اور مردوں کا جمال ان کي عقلوں ميں خلاصہ ...download-disicon-7
1695جيسا کہ ہم جانتے ہيں کہ شيعہ اثنا عشريہ مذہب، لڑکوں کے لئے تکليف کي عمر ۱۵ سال اور لڑکيوں کے لئے ۹سال جانتا ہے- سورہ زلزال کي آيت نمبر ۷ اور ۸ کے پيش نظر، قيامت کے دن انسان کے تمام برے اور بھلے اعمال اسے ...download-disicon-7